27 جولائی 2014 - 20:02
عالمی یوم القدس؛ برلن میں بارش کے باوجود صہیونی حکومت کے خلاف مظاہرہ+ تصاویر

جرمنی کے لوگوں نے بھی یوم القدس کے موقع پر غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت اور صہیونی حکومت کے جرائم کے خلاف بہترین مظاہرہ کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جرمنی کے لوگوں نے بھی یوم القدس کے موقع پر غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت اور صہیونی حکومت کے جرائم کے خلاف بہترین مظاہرہ کیا۔
جرمنی کے شہر برلن میں یوم القدس کی ریلی شدید بارش کے باوجود نکالی گئی اور لوگوں نے جرائم پیشہ صہیونی حکومت کے خلاف نعرے بلند کئے اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی نسبت اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
برلن کے لوگوں نے مغربی ممالک کے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں ظالمانہ طریقے سے ہونی والی نسل کشی کا خاتمہ کرائیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲